نقطہ نظر نسل در نسل با اثر افراد کے ’گن مین‘ رہنے والوں کی زندگی کیسی ہوتی ہے؟ لوگوں کو یہ احساس نہیں کہ امیر اور بااثر افراد کے لیے کام کرنے والے سادہ کپڑوں میں ملبوس گن مین، نجی سیکیورٹی کمپنیز سے وابستہ گارڈز سے بھی بدتر حالات میں زندگی گزارتے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین